نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حضرت امام حسین علیہ السلام پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 27 افراد شہید اور 40 زخمی ہوگئے ۔ الوقت - افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عزاداران سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 27 افراد شہید اور 40 زخمی ہوگئے ۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق یہ حملہ کابل میں واقع مسجد باقرالعل ...
حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شامل زائرین کے درمیان دھماکہ کرنے کا منصوبہ تیار کیا تھا۔
عراقی فوج نے اس کارروائی میں تیس بموں سمیت بھاری مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کئے ہیں۔ گزشتہ سنیچر کو بھی کربلائے معلی سے واپسی کے وقت زائرین کے راستے میں دھماکہ ہوا تھا جس میں متعدد زائرین زخم ...
حضرت علی ابن ابی طالب جہاد کے باب میں اس جانب اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اگر جہاد نہ ہو تو کسی بھی شعبے میں سیکورٹی نہیں ہوگی اور اگر معاشرے میں جہاد کی رسم جاری ہے تو معاشرے پر ایسی شرافت و کرامت سایہ فگن ہوگی کہ ہر چیز اپنی جگہ مستقر ہوگی۔
5- عوامی سیکورٹی کی پانچویں خصوصیت کرامت انسانی ...
حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر قائد انقلاب اسلامی کا تاریخی خطاب سماعت فرمایا جس میں آپ نے تاکید کی تھی کہ اگر اسرائیلی حکام سے کوئی غلطی سرزد ہوئی تو اسلامی جمہوریہ ایران تل اوبیب اور حیفا کو خاک میں ملا دے گا۔
قوم، صیہونیوں سے جد جہد کی عاشق ہے، یہ تاریخی خطاب 2013 کا ہے۔ 2014 میں قائ ...
حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے قریبی انقلابی رہنماؤں میں ہوتا تھا۔ ان کے انتقال کی خبر سے پورے ایران میں سوگ کا ماحول ہے۔
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ا ...
حضرت امام خمینی (رح) میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
مرحوم حجت الاسلام و المسلمین ہاشمی رفسنجانی کا اتوار کو دل کا دورہ پڑنے سے تہران میں 82 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا تھا۔ ایران کے سابق صدر اور مصلحت نظام کونسل کے سربراہ کے انتقال پراسلامی جمہوریہ ایران میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ...
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت پر جمعرات کو کچھ شعراء سے ملاقات کی۔ الوقت - قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دخترپیغمبر اسلام حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت پر جمعرات کو شعراء سے ملاقات کی۔
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ پیغمبر اسلام او ...
حضرت سکینہ کے مقدس روضے کے قریب ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 160 سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ الوقت - شام کے دارالحکومت دمشق میں سید الشہدء حضرت امام حسین علیہ السلام کی لخت جگر حضرت سکینہ کے مقدس روضے کے قریب ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 160 سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
تسنیم نیوز ایجن ...
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت پر اپنی تقریر میں کہا کہ اقوام متحدہ میں مغربی ایشیا کی اقتصادی و سماجی کمیشن يواے ای ایس سی ڈبليواے نے کچھ دنوں پہلے ایک رپورٹ شائع کہ جس میں فلسطینیوں کے تعلق سے اسرائیل کے جرائم کا ذکر تھا لیکن امریکہ نے اقوام متحدہ پر دباؤ ڈال کر رپورٹ واپس ...
حضرت یونس علیہ السلام کے مزار اور پولیس اسٹیشن کی آزادی کی اطلاع دی تھی۔
دوسری جانب نینوا صوبے کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ کے حوالے سے عراقی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ داعش کا خود ساختہ نام نہاد خلیفہ شام کی سرحد پر چھپا ہوا ہے۔
کمانڈر ياراللہ نے بتایا کہ شام کی سرحد کے قریب الج ...